: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2اپریل(ایجنسی) ملک میں آدھار نامزدگی کی تعداد کچھ ہی دنوں میں 100 کروڑ کے اعداد و شمار کو پار کر جائے گی. اس کامیابی سے
حکومت کی اس منصوبہ بندی کو بڑا زور ملنے کی امید ہے جس کے تحت وہ مختلف سماجی منصوبوں کا فائدہ اور سبسڈی کو براہ راست پہنچانا چاہتی ہے. آدھار ر شہری کو الاٹ کی جانے والی مخصوص شناخت ہے-